• Jalib Beeti

جالب بیتی

  • عوامی شاعر حبیب جالب کی کہانی خود اُن کی زبانی
  • Jalib Beeti

    • Awami Shayir Habib Jalib ki Kahani, Khud Unki Zubani
    • Author: Habib Jalib
    • Availability: In Stock
    • Rs. 880



Book Details
ISBN 978-969-652-147-1
No. of Pages 320
Format Hardcover
Publishing Date 2019
Language Urdu

جالب بیتی“ عوامی انقلابی شاعر حبیب جالب کی خودنوشت سوانح عمری ہے۔ یہ اس حوالے سے منفرد ہے کہ اسے پڑھتے وقت نہ صرف ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جالب سے گفتگو ہو رہی ہے بلکہ ایک سچائی سے بھری زندگی کے ابواب ہماری نظر کے سامنے کھلتے رہتے ہیں۔ حبیب جالب کی کھری گفتگو اُس کا طرہامتیاز تھا اور یہ صفت ”جالب بیتی“ میں پورے آب وتاب سے موجود ہے۔ انہیں اپنی دھرتی سے پیار تھااور وطن کی محبت اور جدوجہد ان کی خود نوشت ہر ورق پر نمایاں ہے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image