• Sher Darya

شیر دریا


Book Details
ISBN 978-969-8455-23-1
No. of Pages 280
Format Hardcover
Publishing Date 2016
Language Urdu

”شیر دریا“ جین فیرلی کی تصنیف The Lion River - The Indus کا اردو ترجمہ ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب ،دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ہے۔ یہ تہذیب دریائے سندھ کے بہائو کے ساتھ اس کی روانی کے مطابق اپنا مزاج بدلتے ہوئی چلی جاتی ہے۔ چنانچہ جس قدر وسیع دریائے سندھ ہے ، اُسی قدر اس کی تاریخ اور جغرافیہ بھی وسیع ہے۔ اس دریا کو مصنف نے بجا طور پر ”شیر دریا“ کہا ہے ۔ یہ منفرد اور بے مثال کتاب دریا کے ساتھ ساتھ بسنے والی تہذیبوں، تاریخ، اور جغرافیے کو احاطہ تحریر میں لاتی ہے۔
اس دریانے خطے میں جنم لینے والی تہذیبوں کو اپنا نام بھی دیا ۔ عرب آج بھی علمی حوالے سے الہند اور السندھ کو دو مختلف ثقافتیں مانتے ہیں۔ دریائے سندھ دنیا کی دیگر تہذیبوں سمیریوں، حتیوں، ایرانیوں، مصریوں اور یونانیوں کے لیے ایک طلسماتی داستان رہا ہے۔ آبپاشی کے فن کا آغاز اسی دریا کے کناروں پر ہوا۔ دنیا کی چند اہم ترین فصلوں جیسا کہ کپاس کی کاشت کا آغاز بھی یہیں سے ہوا۔ یہ کتاب ایسے کئی حقائق سے پردہ اٹھاتی ہے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image