• Aftab e Daagh


Book Details
ISBN 978-969-652-029-0
No. of Pages 240
Format Hardcover
Publishing Date 2015
Language Urdu
علامہ اقبال جیسی شخصیت  نے داغ ؔکو جہاں آباد کا آخری شاعر قرار دیا۔ زبان کی سلاست اور روز مرّہ و محاورہ کی برجستگی سے بہرہ اندوز ہونے کے لیے آج بھی کلامِ داغ بڑی اہمیت کا حامل ہے، تاہم داغ کے دو اوین مطبوعہ ہونے کے باوجود، عملاً اب قارئین کی دسترس میں نہیں رہے۔ مزیدبرآں، ان دواوین کے متن کی تحقیق و تعین بھی ایک دشوار مرحلہ ہے کیوں کہ داغ خود اپنے کلام میں مسلسل ترمیم کرتے رہتے تھے۔ داغ کے متن پر کچھ اچھے کام ہو چکے ہیں، تاہم ابھی مزید کی ضرورت یقینا باقی ہے۔ ایسا ہی ایک مربوط اور بہتر کام ’’آفتابِ داغ‘‘ کی صورت شائع ہوا ہے۔جناب اشرف جاوید نے، جو خود ایک مشّاق اور معروف شاعر ہیں، انہوں نے داغؔ کے دیوانِ اوّل ’’آفتابِ داغ‘‘ کی تدوین کی ہے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image