• Jalib Jalib

جالب جالب


Book Details
ISBN 978-969-8455-97-2
No. of Pages 172
Format Hardcover
Publishing Date 2012
Language Urdu

’’ جالب جالب ‘‘ کے مصنف مجاہد بریلوی اس سے قبل پاکستان کے معروف انقلابی شاعر حبیب جالب پر متعدد کتابیں تحریر کر چکے ہیں۔زیر نظر کتاب بھی جالب کے نظریات، شاعری اور شخصیت سے متعلق ہے۔ کتاب میں حبیب جالب کی سیاسی انقلابی نظموں کا انتخاب شامل ہے اور ان کا پس منظر بھی بیان کیا گیا ہے۔ نیز حبیب جالب کے عملی سیاست میں حصہ لینے اور اُن کے احباب کا تذکرہ بھی موجود ہے۔ ’’جالب جالب‘‘ میں حبیب جالب کے آخری سفر کا احوال بھی رقم ہے۔ کتاب میں اُن کا ایک انٹرویو اور کئی تصاویر بھی شامل کی گئی ہیں۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image