• Chalay Aao Bulgaria!

چلے آئو بلغاریہ!


Book Details
ISBN
No. of Pages
Format Hardcover
Publishing Date 2016
Language Urdu
”چلے آﺅ بلغاریہ!“ بلغاریہ کا دلچسپ سفرنامہ ہے جس میں مصنف نے اپنے دو سفروں کا احوال بیان کیا ہے۔ بلغاریہ کا پہلا سفر مصنف نے 1983ءمیں کیا تھا کہ جب اصل کمیونزم اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا اور پولینڈ میں مارشل لاءنافذ کرکے کمیونزم کو پولینڈ میں آکسیجن دینے کی ناکام کوششیں کی جارہی تھیں اور سارے مشرقی یورپ پر ایک سکوت کا سماں تھا۔ دوسرا سفر حال ہی میں کیاگیا جس کا سبب سیاحت کے علاوہ دو نکات تھے، ایک ناسٹلجیا اور دوسرا بلغاریہ میں کمیونزم کے خاتمے کے بعد کا بلغاریہ، یعنی ”کھلی منڈی کی جمہوریت“ کا بلغاریہ دیکھنا۔ کتاب میں بلغاریہ کی تاریخ و ثقافت،وہاں سوشلسٹ نظام کی خامیوں اور خوبیوں اور کمیونزم کے خاتمے کے بعد کے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Catalogue

Image

Jumhoori
Booklist

Image
Image