• Jeet Ki Janib

جیت کی جانب

  • غیر معمولی کامیابی کا راز ایک حیرت انگیز سادہ سچائی
  • Jeet Ki Janib

    • Rs. 740



Book Details
ISBN 978-969-652-133-4
No. of Pages 224
Format Hardcover
Publishing Date 2018
Language Urdu
Translator Qasim Ali Shah

’’جیت کی جانب‘‘ قاسم علی شاہ کہتے ہیں کہ یہ وہ کتاب ہے جو ہر انسان کو زندگی کی بڑی جیت یا کامیابی کی طرف لے جاتی ہے۔
اردو پڑھنے والوں کے لیے قاسم علی شاہ کا ایک نایاب تحفۂ زندگی ’’جیت کی جانب‘‘
یہ کتاب  دو مصنفین گیری کیلر اور جے پپاسن کی تحریر ہے اور دنیا کی بیسٹ سیلر کتابوں میں شمار ہوتی ہے۔ کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کیسے محض چند ایک چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال کرکے کامیابی کی راہ پر گامزن ہوا جا سکتا ہے۔ اب تک دنیا کے لاکھوں افراد اس کتاب سے مستفید ہو چکے ہیں۔
اس کتاب کے تین حصے ہیں اور ہر حصے میں مختلف موضوعات ہیں۔ ایسے موضوعات جو انسان کی انفرادی سے اجتماعی زندگی تک کا احاطہ کرتے ہیں۔بڑی کامیابی، بڑے فیصلے، بڑی خوشی اور بڑی خوش گوار کامیاب زندگی کے راز۔ اس کتاب کے ابواب اور اس کے موضوعات پڑھنے کے بعد ہمارے ذہن میں ازخود یہ ارتقائی عمل شروع ہو جاتا ہے اور یہی وہ کشش ہے جس نے اس کتاب کی  لاکھوں ہاتھوں تک رسائی کو ممکن بنایا۔ یہ ایک کتاب بھی ہے اور ارتقائی سفر کے راز بھی۔ فکرودانش اور عملی زندگی کے ارتقائی مرحلے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image