• Turkey Mein Pasha

ترکی میں پاشا


Book Details
ISBN 978-969-652-154-9
No. of Pages 288
Format Hardbound
Publishing Date 2019
Language Urdu

زیرنظر کتاب ”ترکی میں پاشا“ سفرنامہ ترکی ہے، مصنف طاہر انوار پاشا نے اِس برادر ملک کے تین سفر کئے‘ پہلا 2006ئ‘ دوسرا 2015ءاور تیسرا 2018ءمیں۔ ان دوروں میں مصنف نے استنبول کے علاوہ بے شمار دیگر شہروں کی سیاحت کی۔ ترکی ایک ایسا ملک ہے جس کے ہر کونے میں تاریخ اور خوبصورتی مترشح ہے۔ ان کے بقول، بار بار ترکی جانے والا ‘بلکہ ترکی میں رہنے والا بھی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ اس نے سب دیکھ لیا ہے۔اس کے باوجود انہوں نے ترکی کے سیاحتی مقامات سے متعلق یہ بھرپور سفرنامہ لکھ ڈالا ہے جو ترکی میں دلچسپی رکھنے والے سیاحوں کے لیے بے حد مددگار ثابت ہوگا۔ مصنف سی ایس پی آفیسرکی حیثیت سے ملک اور بیرون ملک خدمات انجام دیتے رہے ہیں اور مختلف سرکاری دوروں میں حکومت پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔اس سے قبل ان کا ایک سفرنامہ ¿ ازبکستان بھی شائع ہوچکا ہے جس کی ادبی حلقوں میں خاصی پذیرائی ہوئی۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Catalogue

Image

Jumhoori
Booklist

Image
Image