روشنی کا سفر - الحکمہ
- جلد اوّل
- Volume I
- Author: Col. Retd. Muhammad Parvaiz
- Availability: Out Of Stock
-
Rs. 1,250
Roshni Ka Safar - Alhikmah
Book Details | |
ISBN | 978-969-9739-03-3 |
No. of Pages | 763 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2012 |
Language | Urdu |
”روشنی کا سفر“ کرنل (ریٹائرڈ) محمد پرویز صاحب کی تالیف شدہ اسلامی کتاب ہے جسے انہوں نے قرآن کے آفاقی اصول کو مدّنظر رکھ کر تصنیف کیا ہے کہ نیکی کا حکم دیا جائے اور بدی سے روکا جائے۔ تبلیغ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اور اسی ذمے داری کو نبھانے کے ضمن میں انہوں نے نہایت زیرکی، محنت اور لگن کے ساتھ قرآنِ پاک کے مختلف موضوعات کا ترجمہ اور تفسیر رقم کیے ہیں۔ اس موضوع پر دیگر کتب کے برعکس مو¿لف نے زبان کو حتی الامکان حد تک سادہ رکھنے کی سعی کی ہے۔ کتاب کو 14 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں قرآنِ حکیم کی آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں وحدانیت، قدرت کی نشانیوں، تخلیق کائنات، انسان، حضرت آدمؑ و ابراہیم ؑ اور نبی آخر الزماں حضرت محمدﷺ، ازواجِ مطہرات، قرآنِ کریم، صفات مومنین، اللہ اور رسول ﷺکی اطاعت، اللہ کی راہ میں خرچ، عدل و احسان اور قیامت کے موضوعات پر بات کی گئی ہے۔