Suleiman Aalishan
₨ 980سلیمان عالیشان
تاریخ سلطنت عثمانیہ
یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی تصنیف سلیمان دی میگنیفیشنٹ کا اردو ترجمہ ہے۔
Showing 51–75 of 272 resultsSorted by latest

یہ کتاب ہیرالڈ لیمب کی تصنیف سلیمان دی میگنیفیشنٹ کا اردو ترجمہ ہے۔


پاکستان کے معروف ترین بزنس مین اور عالمی شہرت یافتہ ”ہاشو گروپ“ کے چیئرمین صدرالدین ہاشوانی کی خود نوشت کا سندھی زبان میں ترجمہ ہے جس میں پاکستان کی کئی ”مقدس گایوں“ کے بارے میں چشم کشا حقائق اور سنسنی خیز انکشافات بیان کیے گئے ہیں۔

چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔


صادق یالسیزاوچانلر ،معروف ترک ادیب ہیں، جن کا خاص موضوع تصوف ہے ۔

شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔

احمت حمدی طانپناراحمد حمدی ٹانپینار، ترکی کے بے حد مقبول و معروف ناول نگار، مضمون نگار، شاعر اور ادبی ناقد ہیں جن کے ادبی فن پاروں نے نوبل انعام یافتہ اورحان پاموک سمیت کئی ہم عصر ترک ناول نگاروں کو متاثر کیا۔

شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔


پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی، کرکٹ کی دنیا کے گیم چینجر۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی خودنوشت


شاہ اور سلطان اِسکندر پالا کے ترکی زبان میں لکھے گئے تاریخی ناولشاہ اور سلطان

ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے



سمرقند فرانسیسی لبنانی ادیب امین معلوف کے تاریخی ناول ثمرقندی کا اردو ترجمہ ہے۔

ضمیر احمد ہاشمی کی یہ تصنیف 83 سال قبل ایک ایسے دَور میںلکھی گئی، (1932ئ) جب سلطنتِ عثمانیہ کا شیرازہ بکھر چکا تھا۔

عثمانی ترک، جن کا نام ان کے پہلے فرمانروا عثمان خان سے منسوب ہے،ایشیائے کوچک میں پہلے خانہ بدوشوں کی حیثیت سے داخل ہوئے۔



عبدالکریم ثمر(1906-1989) بنیادی طور پر علامہ اقبال اور مولانا روم کی روایت کے شاعر تھے



End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day