• Punjab Ki Inqilabi Tahreekein 1906-1946

پنجاب کی انقلابی تحریکیں1946ء1906-ء


Book Details
ISBN 978-969-652-088-7
No. of Pages 208
Format Hardcover
Publishing Date 2017
Language Urdu

برصغیر پاک و ہند میں برطانوی راج کے خلاف مختلف ادوار میں تحریکیں اپنے اپنے انداز میں برپا ہوتی رہیں۔ جدوجہد آزادی کی ان تحریکوں میں پنجاب نے ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ’’پنجاب کی انقلابی تحریکیں‘‘ 1906ء سے1946ء تک برپا ہونے والی تحریکوں کا احاطہ کرتی ہے، خصوصاً پنجاب غدر پارٹی کی تاریخ کو جس نے برٹش راج کے خلاف ایک جاندار بغاوت کرکے برطانوی تسلط کے شکنجوں کو کمزور کر دیا۔ اس کتاب میں اس بغاوت اور اس میں شامل سرفروشوں کے ساتھ کیے گئے ظالمانہ ریاستی جبر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے بشمول ان کی سر زمین ہند سے جلا وطنی کی تفصیل۔ کتاب میں جلیانوالہ باغ پنجاب میں عدم تعاون، تحریک خلافت، اکائی لہر، گوردوارہ سدھار سمیت تحریکوں کو سپرد قلم کیا گیا ہے اور خاص طور پر تقسیم پنجاب کے واقعہ کو۔ مصنفہ ستیہ ایم رائے تقسیم ہند سے قبل تلمبہ ضلع ملتان میں پیدا ہوئیں، وہ پنجاب کی سیاسی تاریخ پر مستند رائے رکھتی ہیں۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image