• Fankarian

فنکاریاں


Book Details
No. of Pages 232
Format Hardcover
Publishing Date 2011
Language Urdu

’’فنکاریاں‘‘ شاہد محمود ندیم کے وقتاً فوقتاً شائع ہونے والے کالموں کے مجموعے پر مشتمل ہیں، جو انہوںنے جمہوریت، دہشت گردی، میڈیا اور مختلف موضوعات پر تحریر کیے ہیں۔ شاہد محمود ندیم معروف ڈرامہ نگار اور ڈرامہ پروڈیوسر ہیں۔ ان کا اندازِ بیان منفرد ہے اور وہ بے حد دلچسپ اسلوب میں اپنا نکتۂ نظر بیان کرتے ہیں۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Catalogue

Image

Jumhoori
Booklist

Image
Image