Hawas-e-Sair-o-Tamasha

 800

ہوسِ سیر و تماشا

سفرنامۂ یورپ

سفرنامہ ایک باقاعدہ صنف ادب ہے اور اس میں وہ تمام خوبیاں سموئی جا سکتی ہیں جو ادب کی کسی دوسری صنف میں پائی جاتی ہیں۔ ڈاکٹر اے بی اشرف کا زیرِ نظر سفرنامہ ’’ہوسِ سیر وتماشا‘‘ کوئی مربوط یا مسلسل سفرنامہ نہیں بلکہ انہوں نے الگ الگ ہر ملک کے سفروں کی یادداشتیں رقم کی ہیں جن میں جرمنی،انگلستان،ہنگری،رومانیہ، فرانس، روم اور یونان شامل ہیں ۔ اس میں افسانوی انداز بھی نہیں۔ان کا مقصدسفرنامہ نگاری کے کلاسک طرزِ تحریر میں اپنی یادداشتوں اور تجربات رقم کرکے انہیں قارئین سے شیئر کرنا، انہیں رہنمائی اور اجنبی ملکوں کی معلومات بہم پہنچانا ہے۔ ان کی تحریر میں زیب ِ داستاں کے لیے افسانہ طرازی تو نہیں ملے گی البتہ ان کا اندازِ تحریر لاجواب ہے اور ادبی چاشنی رکھتا ہے۔ ان کی تحریروں میں تحقیق، وسیع مطالعہ اور مشاہدہ کا ایک حسین امتزاج موجود ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر اے بی اشرف کا اُردو ادب میں اپنا ایک منفرد مقام ہے۔ انہوں نے اُردو ڈرامہ اور اقبالیات پر بھی تحقیقی مقالے لکھ کر گراں قدر قومی خدمت انجام دی ہے۔ ان کی تحریریں اُردو ادب میں اپنا نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ بحیثیت استاد انہوں نے پاکستان کی اعلیٰ تعلیمی درسگاہوں میں خدمات سرانجام دیں اور اس طرح ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں اُردو کے استاد کے طور پر انہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں ترک طلباء کو اُردو زبان وادب سے آراستہ کیا۔ ان کی 23 کتابیں مختلف موضوعات پر شائع ہو چکی ہیں۔ پاکستان اور ترکی میں ان کی اُردو ادب میں شاندار خدمات کے صلے میں حکومت پاکستان نے ان کو 2013ء میں تمغۂ امتیاز سے نوازا۔

Author

  • پروفیسر ڈاکٹر اے بی اشرف کا اُردو ادب میں اپنا ایک منفرد مقام ہے۔ انہوں نے اُردو ڈرامہ اور اقبالیات پر بھی تحقیقی مقالے لکھ کر گراں قدر قومی خدمت انجام دی ہے۔ ان کی تحریریں اُردو ادب میں اپنا نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ بحیثیت استاد انہوں نے پاکستان کی اعلیٰ تعلیمی درسگاہوں میں خدمات سرانجام دیں اور اس طرح ترکی کی مختلف یونیورسٹیوں میں اُردو کے استاد کے طور پر انہوں نے سینکڑوں کی تعداد میں ترک طلباءکو اُردو زبان وادب سے آراستہ کیا۔ ان کی 23 کتابیں مختلف موضوعات پر شائع ہو چکی ہیں۔ پاکستان اور ترکی میں ان کی اُردو ادب میں شاندار خدمات کے صلے میں حکومت پاکستان نے ان کو 2013ءمیں تمغہ امتیاز سے نوازا۔

    View all posts

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hawas-e-Sair-o-Tamasha”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top