Punjab Ki Inqilabi Tahreekein 1906-1946

 980

پنجاب کی انقلابی تحریکیں1946ء1906-ء

برصغیر پاک و ہند میں برطانوی راج کے خلاف مختلف ادوار میں تحریکیں اپنے اپنے انداز میں برپا ہوتی رہیں۔ جدوجہد آزادی کی ان تحریکوں میں پنجاب نے ہمیشہ نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ ’’پنجاب کی انقلابی تحریکیں‘‘ 1906ء سے1946ء تک برپا ہونے والی تحریکوں کا احاطہ کرتی ہے، خصوصاً پنجاب غدر پارٹی کی تاریخ کو جس نے برٹش راج کے خلاف ایک جاندار بغاوت کرکے برطانوی تسلط کے شکنجوں کو کمزور کر دیا۔

اس کتاب میں اس بغاوت اور اس میں شامل سرفروشوں کے ساتھ کیے گئے ظالمانہ ریاستی جبر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے بشمول ان کی سر زمین ہند سے جلا وطنی کی تفصیل۔ کتاب میں جلیانوالہ باغ پنجاب میں عدم تعاون، تحریک خلافت، اکائی لہر، گوردوارہ سدھار سمیت تحریکوں کو سپرد قلم کیا گیا ہے اور خاص طور پر تقسیم پنجاب کے واقعہ کو۔ مصنفہ ستیہ ایم رائے تقسیم ہند سے قبل تلمبہ ضلع ملتان میں پیدا ہوئیں، وہ پنجاب کی سیاسی تاریخ پر مستند رائے رکھتی ہیں۔

Author

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Punjab Ki Inqilabi Tahreekein 1906-1946”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top