Sindh Sagar aur Qayyam-e-Pakistan

 1,440

Aitzaz Ahsan

Chaudhary Aitzaz Ahsan is a Pakistani politician and lawyer. He served as the Leader of the House in the Senate of Pakistan from 1994 to 1996, and as the Leader of the Opposition from 1996 till 2000 and again from 2012 to 2018. He was elected a member of the Senate of Pakistan from Punjab in 1994.

سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان

چھ ہزار سال کی معلوم تاریخ میں سے ساڑھے پانچ ہزار سال تک پاکستان ایک علیحدہ اکائی کے طور پر قائم رہا ہے۔ اس دوران وادی سندھ شاذونادر ہی ہندوستان کا حصہ رہی تھی۔ یہی اس کتاب ”سندھ ساگر اور قیامِ پاکستان“ کا موضوع ہے۔ کتاب کے پہلے حصے کا عنوان ”دوخطے“ ہے اس میں وادی سندھ اور ہند کی تفریق کا جائزہ بڑی حد تک جغرافیائی عوامل کی بنیاد پر لیاگیا ہے۔

دو دنیائیں: کتاب کا دوسرا حصہ ہے جو وادی سندھ کے باسیوں اور ان کے ساتھ باقی ہندوستان کے لوگوں اور برطانوی حکمرانوں کے اختلافات کے تقابلی جائزے پر مشتمل ہے۔ کتاب کے تیسرے حصے کو ”دوقومیں“ کا عنوان دیا گیا ہے اور اس میں وادی سندھ اور ہند پر مشتمل برصغیر میں بسنے والے مسلمانوں اور ہندوﺅں کے درمیان ناگزیر تفریق کو زیربحث لایا گیا ہے۔

اس طرح ہر تفریق کی ماہیت کا تعین کرنے کے لیے وادی سندھ کے اصل باشندوں کا کھوج لگانی کی کوشش کی گئی ہے اور یہی اس کتاب کا بنیادی مقصد ہے کہ سندھ واسی یعنی پاکستانی شہری کو دریافت کیا جائے اور اس کی اصلیت کا تعین کیا جائے۔ یہ کتاب قبل از تاریخ سے 1947ءتک کے عرصے پر محیط ہے۔

Author

  • Aitzaz Ahsan

    View all posts

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sindh Sagar aur Qayyam-e-Pakistan”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top