Yeh Gujranwala Hai

 700

یہ گوجرانوالہ ہے

یہ ایک نہایت دلچسپ کتاب ہے۔ مصنف نے گوجرانوالہ شہر کو سامنے رکھتے ہوئے جیسے جیسے کوئی تاریخی واقعات حوالے یا تذکرے سامنے آتے گئے موضوع کی ضرورت کے مطابق تحریر کر دئیے ہیں۔

کتاب میں شہر کی تاریخ و جغرافیہ فنونِ لطیفہ، چائے خانوں اور ادبی ڈیروں کا مختصر ذکر ہے نیز کتاب میں گوجرانوالہ کے سیاسی ڈیروں قائداعظمؒ کی گوجرانوالہ آمد کے حالات بھی قلم بند کیے گئے ہیں۔ صحافت میں گوجرانوالہ شہر کے کردار ادبی اور کالج کے مجلّوں، لائبریریوں، تعلیمی اداروں، ثقافتی سرگرمیوں اور گوجرانوالہ کی اہم شخصیات، نادرِ روزگار لوگوں کا ذکر بھی قارئین کو اس کتاب میں ملے گا۔

Author

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Yeh Gujranwala Hai”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top