Socialism Ikeesvein Sadi Mein

₨ 980
Categories: ,

ـٰ"Imagine" بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ سوشلزم کے حوالے سے اس سے بہتر کوئی کتاب میرے مطالعے سے نہیں گزری۔ مصنفین کا موضوع کے حوالے سے گہرا مطالعہ ہے۔ امن، سماجی انصاف اور جمہوریت کے ساتھ گہری نظریاتی وابستگی اور ان نظریات کے حوالے سے عملی تجربہ اُن کی تحریر کا منفرد حُسن ہے۔ کتاب کے مطالعے کے بعد یہ امید، یقین کامل میں بدل جاتی ہے کہ ہم ایک شان دار معاشرے کو تشکیل دینے کی اجتماعی صلاحیت رکھتے ہیں جو کہ استحصال سے پاک معاشرہ کہلا سکے۔ کتاب کا مطالعہ ہم میں خوداعتمادی بھی پیدا کرتا ہے کہ ہم بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میں امید رکھتا ہوں کہ زیرنظر کتاب "Imagine"ـدنیا بھر کی مزدور اور سوشلسٹ تحریکوں کے لیے ایک رہنما کتاب تصور کی جائے گی۔

Author

ـٰ”Imagine” بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ سوشلزم کے حوالے سے اس سے بہتر کوئی کتاب میرے مطالعے سے نہیں گزری۔ مصنفین کا موضوع کے حوالے سے گہرا مطالعہ ہے۔ امن، سماجی انصاف اور جمہوریت کے ساتھ گہری نظریاتی وابستگی اور ان نظریات کے حوالے سے عملی تجربہ اُن کی تحریر کا منفرد حُسن ہے۔ کتاب کے مطالعے کے بعد یہ امید، یقین کامل میں بدل جاتی ہے کہ ہم ایک شان دار معاشرے کو تشکیل دینے کی اجتماعی صلاحیت رکھتے ہیں جو کہ استحصال سے پاک معاشرہ کہلا سکے۔ کتاب کا مطالعہ ہم میں خوداعتمادی بھی پیدا کرتا ہے کہ ہم بہت کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میں امید رکھتا ہوں کہ زیرنظر کتاب “Imagine”ـدنیا بھر کی مزدور اور سوشلسٹ تحریکوں کے لیے ایک رہنما کتاب تصور کی جائے گی۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Socialism Ikeesvein Sadi Mein”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top