Kashmir Ka Almiya

₨ 1,600
Categories: ,

اس کتاب کا اختتام یکم جنوری 1949ء میں سیز فائر کے نافذ العمل کے ساتھ ہوا ہے۔ اس تاریخ کے بعد پیش آنے والے واقعات اِس کتاب کا حصہ نہیں۔ کشمیر میں جاری لڑائی کے پہلوئوں کو نمایاں انداز میں تفصیل کے ساتھ بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اُنھیں نہ تو کبھی درست طورپر جانا گیا ہے نہ اس موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ ان کی تفصیل ادھر اُدھر بکھری پڑی ہے۔ دراصل کشمیر کی لڑائی میں آزاد کشمیر کے رضاکاراور غیر منظم قبائلی پٹھان شامل تھے۔ یہ وہ لوگ تھے جو اچھی طرح مسلح بھی نہیں تھے، غیر منظم بھی تھے حتیٰ کہ اُن کے پاس مناسب لباس بھی نہیںتھا۔ پاکستانی آرمی اس میں شامل نہیں تھی، لیکن وہ ایک طاقتور انڈین آرمی کے حملے کو روکنے کے لیے ان کی پشت پر ضرور موجود تھی، اگرچہ بڑی محدود تعداد میں آزاد کشمیر میں بھی تھی۔1948ء میں پاکستانی دستے مخصوص تزویراتی مقامات پر تعینات تھے جیسے کہ منگلا ہیڈ ورکس۔ اگلے مورچوں پر جو جنگ ہورہی تھی ، وہ اپنی نوعیت اور جہت کے اعتبار سے گوریلا جنگ تھی۔ اِس میں خود مہاراجہ کی فوج کےسابق اہل کار بطور رضاکار شامل تھے اور غیر تربیت یافتہ نیم منظم قبائلی جتھے بھی لڑائی میں شریک تھے۔ عملی طور پر انھیں بکتر بند اور توپ خانے کا کور حاصل نہیں تھا ۔

Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kashmir Ka Almiya”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top