Book Details | |
ISBN | 978-969-9739-27-9 |
No. of Pages | 232 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2012 |
Language | Urdu |
پاکستان کے بائیں بازو کی تاریخ کے پس منظر میں لکھے گئے اس ناول ’’گمان ‘‘ کا آغاز1960ء کی دہائی کے آخری حصے سے ہوتا ہے، جب اس وقت کی ایوب خان کی آمریت کے خلاف تحریک جنم لے رہی تھی اور عوام اس امید سے وابستہ ہوتے چلے جا رہے تھے کہ یہ انقلابی جدوجہد ان کی زندگیو ں کو سمت اور معنی عطا کرے گی۔ یہ ناول دائیں اور بائیں بازو کے درمیان اجتماعی سطح پر نظریاتی کشمکش کی بھی تصویر کشی کرتا اور اپنے زمانے کے سماجی رویوں کو بیان کرتا ہے۔ مصنف کا اندازِ تحریر سادہ اور اثر انگیز ہے