• Kia Aurat Aadhi Hai?

کیا عورت آدھی ہے؟


Book Details
ISBN 978-969-8455-31-6
No. of Pages 200
Format Hardcover
Publishing Date 2016
Language Urdu

وارث میر ایک بے باک صحافی اور دانش ور تھے۔ انہوں نے ایوب خان کے مارشل لاءسے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا جسے موت بھی ان سے جدا نہ کر سکی۔ زیر نظر کتاب ان کے مضامین کا مجموعہ ہے جن میں انہوں نے پاکستانی عورت کی حالت زار پر قلم اٹھا کر ان عوامل اور خود ساختہ نظریات کو بیان کیا ہے جو ہماری عورت کو عورت کی بجائے ایک جنس تصور کرتے ہیں۔”کیا عورت آدھی ہے؟“ اس بات کی متقاضی ہے کہ عورت کو معاشرے میں زندہ باوقار”مکمل انسان“ہونے کا مرتبہ دیا جائے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image