• Waris Mir

وارث میر


Book Details
No. of Pages 214
Publishing Date 2009
Language Urdu

وارث میر ایک بے باک صحافی اور دانش ور تھے۔ انہوں نے ایوب خان مار شل لاء سے اپنی جمہوری جدوجہد کا آغاز کیا جسے موت ہی ان سے جدا کر سکی۔ فرخ سہیل گوئندی نے وارث میر کی وفات کے بعداُن پر لکھے گئے مضامین کویک جاکر کے کتاب کی شکل میں پیش کیا ہے۔ یہ مضامین وارث میر کی سوچ، ان کی جدوجہد اورجرأت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image