کتھا نگر
- لاطینی امریکی کہانیاں
- Latini America Ka Kahanian
- Availability: In Stock
-
Rs. 740
Katha Nagar
Book Details | |
ISBN | 978-969-8455-69-9 |
No. of Pages | 208 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2011 |
Language | Urdu |
Translator | Mehmood Ahmed Qazi |
لا طینی امریکہ میں سپینی، پرتگالی اور دیگر مقامی زبانیوں میں دنیا کا بہترین ادب تخلیق ہوتا رہا ہے۔ پابلونرودا اور گبرئیل گارسیا مارکیز جیسے لاطینی امریکی شاعر اور ادیب سے بھلا کون واقف نہ ہو گا ۔ زیر نظر کتاب ’’کتھا نگر‘‘31 لاطینی امریکی کہانیوں کے تراجم کا مجموعہ ہے ۔ کتاب کے مترجم محمود احمد قاضی صاحب نے جن ادیبوں کی کہانیوں کا انتخاب کیا ہے ، ان میں گبرئیل گارسیا مارکیز، خورخے لوئیس،بورخیں اور دیگر شامل ہیں ۔ یہ کہانیاں لاطینی امریکی معاشرت، اساطیر، رسم و رواج، رہن سہن ، بول چال اور رویّوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ مترجم کا کہنا ہے کہ ’’ان کہانیوں کو پڑھیے اور ایک حیرت انگیز، عظیم الشان تحیر کی دنیا میں داخل ہو جائیے۔ جہاں آپ قدم قدم پر مزید حیرت میں مبتلاہوتے چلے جائیں گے۔ آپ لاطینی امریکی کتھا نگر کی سیر کرتے ہوئے ہر لمحے کبھی اپنے آپ کو یہاں اور کبھی وہاں اُن کے دیس میں اُن کے درمیان پائیں گے