• Kiraze

کیرازے

  • عثمانی دربار کی پناہ گزیں یہودن
  • Kiraze

    • Usmani Darbar Ki Panah Guzein Yahoodan
    • Author: Solmaz Kamuran
    • Availability: In Stock
    • Rs. 940



Book Details
ISBN 978-969-652-116-7
No. of Pages 352
Format Hardcover
Publishing Date 2018
Language Urdu
Translator Waheed Raza Bhatti

سولماز کاموران ترکی کی معروف ادیبہ، مترجم اور کالم نگار ہیں۔وہ ٹی وی اور اخبارات کے لیے بھی لکھتی ہیں۔سولماز کاموران اب تک سات ناول اور کئی کتابوں کے تراجم تحریر کرچکی ہیں۔
 زیرنظر کتاب ”کیرازے“ سولماز کاموران کے ترکی زبان میں لکھے گئے ناول Kirâzeکا اردو ترجمہ ہے۔ ناول سولہویں صدی میں عثمانی سلاطین کے دَور کے پس منظر میں لکھا گیا ہے، جب سقوطِ غرناطہ کے بعد سپین سے جان بچا کر بھاگنے والے یہودی، عثمانی سلطان بیازد کی دعوت پر استنبول میں پناہ لے رہے تھے۔ ناول کی مرکزی کردار ایسی ہی خاتون ہے جو استنبول کے ایک یہودی کی بیوہ تھی۔ وہ زیورات کا کاروبار کرتے ہوئے شاہی حرم کی محصور خواتین اور باہر کی دنیا کے درمیان ایک پ±ل کا کام دینے لگی۔ وہ عثمانی ملکاﺅںحرم سلطان اور صفیہ سلطان کی محرمِ راز بنی۔ شاہی حرم سے اُس کا یہ تعلق عثمانی سلطان محمت سوم کے زمانے تک قائم رہا۔ یہ ناول سپین سے جان بچا کر بھاگنے والے یہودیوں کی زندگی پر روشنی ڈالتا ہے کہ کیسے بعد ازاں وہ عثمانی اور یورپی محلات پر اثرانداز ہوئے اور اُس عہد کی سماجی، سیاسی اور مذہبی زندگی کو کنٹرول کیا۔ سلاطین اور بادشاہوں کے اصل چہرے، مشرق ومغرب اور مسلمان وعیسائی کی باہمی کشمکشیں، عثمانی دربار میں ہلاکت خیز سازشیں، بغاوتیں، 1509ءکا زلزلہ،اسی زمانے میں استنبول میں آتش زدگی، یہ سب اس ناول کے موضوعات ہیں۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image