گرینڈ بازار استنبول
- (ناول)
- (Novel)
- Author: Fuat Sevimay
- Availability: In Stock
-
Rs. 780
Grand Bazar Istanbul
Book Details | |
ISBN | 978-969-652-195-2 |
No. of Pages | 272 |
Format | Hardcover |
Publishing Date | 2022 |
Language | Urdu |
Translator | Hamza Arshad |
فواد سیویمےترک ناول نگار اور مترجم ہیں۔’’گرینڈ بازار استنبول‘‘ ان کے ناول "Grand Bazaar"کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں Kapalıçarşı کے نام سے شائع ہوا۔ اس ناول کو 2016ء میں احمت حمدی طانپنار ایوارڈ سے نوازا گیا۔
یہ کہانی ہے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول کی۔ 1450ء کی دہائی کا دوسرا نصف۔ جزیرہ مارمرا سے سلطان محمد فاتح کے شہر استنبول تک سنگ مرمر کی سلوں کے ذریعے بحری بیڑوں کو لے جایا گیا۔ بعدازاں سلطان نے اسی سنگ مرمر سے گرینڈ بازار کی تعمیر کا فیصلہ کیا۔ البتہ بازار کو سجانے کے لیے مزید سنگ مرمر کی ضرورت تھی۔ گرینڈ بازار کو آراستہ کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں رہی جب پتھروں کا راز جاننے والے نذر اُستا نے تھریس سے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر سنگ مرمر کی سلیں بنائیں۔ اس بازار میں دکانیں بکثرت تھیں اور گرینڈ بازار استنبول شہر کا مرکز بن گیا۔ فوات سیویمے،گرینڈ بازار کی روح اور اس کی دلکشی، اس کے سنگ مرمر سے لے کر اس کے کاریگر، سلطان، معمار، تاجر اور گاہکوں تک، اور ساتھ ہی بازار کی گلیوں اور گوشوں کی بھی داستان ایک پُرلطف انداز میں بیان کرتے ہیں۔ ’’گرینڈ بازار استنبول‘‘ جہاں حقیقت اور تخیل، سنجیدگی اور مزاح ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، یہ ناول صدیوں تک قاری کو مسرور کرتا رہے گا۔