• Muqadama Muhammad Bahadur Shah

مقدمہ محمد بہادر شاہ


Book Details
ISBN 978-969-652-084-9
No. of Pages 360
Format Hardbound
Publishing Date 2017
Language Urdu

”مقدمہ محمدبہادرشاہ(سابق شہنشاہ ِدہلی)“، ایچ۔ایل۔او۔ گیرٹ کی تصنیف The Trial of Bahadur Shah کا اردو ترجمہ ہے۔ 1857ءکی جنگ آزادی کے بعد ہندوستان میں عملاً برٹش راج قائم گیا۔ بہادرشاہ ظفر کے خلاف انگریزوں کوقتل کرنے کے الزام میں تقریباً دوماہ مقدمہ چلا، 27جنوری 1858ءسے 9مارچ 1858ءتک۔ اُن پریہ بھی الزام تھاکہ انہوں نے روس، ایران اورسلطنت عثمانیہ سے امداد حاصل کرنے کی کوشش کی۔ غیرملکیوں کی طرف سے قائم اس مقدمے سے درحقیقت سامراجی نظام کے اس ڈیزائن سے آگاہی ہوتی ہے جو آج بھی جاری ہے۔ بہادرشاہ ظفر کے خلاف مقدمہ کلونائزیشن کاہی حصہ ہے کہ غیرملکی حملہ آور کے جنگوں میں ناانصافیوں کے بعد اسی نام نہادعدالتوں میں تاریخ کے بڑے جرائم کو انصاف کا لبادہ اوڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ زیرنظرکتاب اس مقدمے کی رُوداد کو اردوقارئین تک پہنچانے کی ایک کاوش ہے کہ اُن ناانصافیوں سے آگاہ ہواجاسکے جن کا تعلق ہماری تاریخ سے ہے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image