• Sehet Hee Zindagi Hai

صحت ہی زندگی ہے


Book Details
ISBN 978-90-814249-29
No. of Pages 200
Format Hardcover
Publishing Date 2015
Language Urdu

ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے، مثلاً موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، دل کی بیماریاں، السر، ان سب کا تعلق ہماری روزمرہ غذا سے ہے۔ خوراک اور صحت کے اس تعلق پر یونانی فلسفی سقراط نے کہا تھا، "خوراک دوا ہے اور دوا خوراک۔" یورپ کے معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر ایس اے خان کی اس کتاب "صحت ہی زندگی ہے" کا موضوع بھی یہی ہے۔ ان کی تحقیق کے مطابق جنوبی ایشیا میں اکثر بیماریوں کا سبب خوراک، اس کے استعمال اور تیاری کا انداز ہے اور اس کا علاج بھی اسی طریقے یعنی غذا سے کیا جا سکتا ہے۔ ہماری غذا اس بات کا تعین کرتی ہے کہ ہم کیسے دکھائی دیتے ہیں، کیا محسوس کرتے ہیں اور کیسا کام کرتے ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق خوراک بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتی ہے۔

Write a review

Note: HTML is not translated!
    Bad           Good

Jumhoori
Booklist

Image
Image