Veekh Apna Punjab -Vahga se Jamna Taak
یہ جلد اس امید کے ساتھ رقم کی گئی ہے کہ جو قاری کبھی اس مشرقی پنجاب میں نہ جا سکا، وہ اس کتاب کے ذریعے اس کی مٹی کو چھو سکے، اس کی ہوا کو سونگھ سکے، اس کی یادوں میں گھوم سکے۔
آج بھی ہمارے شہروں میں لوگ اپنے ناموں کے ساتھ جالندھری، امرتسری، امبالوی، لدھیانوی، پٹیالوی، سرہندی، پانی پتی کا لقب لگاتے ہیں۔ دکانیں اور کاروبار آج بھی انھی ناموں سے جانے جاتے ہیں۔ یہ سب اس بات کی گواہی ہیں کہ جسم تو بچھڑ گئے، مگر روح اور یاد اب بھی سانجھی ہے۔
یہ جلد کسی سیاسی بیانیے یا سرحدی لکیر کی توجیہہ نہیں۔ یہ ایک عاجزانہ کوشش ہے کہ سانجھے پنجاب کی یاد، تاریخ اور احساس کو وقت کی زنجیروں اور سرحدوں کی دیواروں سے آزاد رکھا جائے۔یہ کتاب ان رشتوں کی، ان نسبتوں کی، ان حوالوں کی ہے جو بچھڑنے کے باوجود ٹوٹ نہ سکے۔

Reviews
There are no reviews yet.