Veekh Apna Punjab -Vahga se Jamna Taak

 2,000
Category:

Veekh Apna Punjab -Vahga se Jamna Taak

یہ جلد اس امید کے ساتھ رقم کی گئی ہے کہ جو قاری کبھی اس مشرقی پنجاب میں نہ جا سکا، وہ اس کتاب کے ذریعے اس کی مٹی کو چھو سکے، اس کی ہوا کو سونگھ سکے، اس کی یادوں میں گھوم سکے۔ آج بھی ہمارے شہروں میں لوگ اپنے ناموں کے ساتھ جالندھری، امرتسری، امبالوی، لدھیانوی، پٹیالوی، سرہندی، پانی پتی کا لقب لگاتے ہیں۔ دکانیں اور کاروبار آج بھی انھی ناموں سے جانے جاتے ہیں۔ یہ سب اس بات کی گواہی ہیں کہ جسم تو بچھڑ گئے، مگر روح اور یاد اب بھی سانجھی ہے۔ یہ جلد کسی سیاسی بیانیے یا سرحدی لکیر کی توجیہہ نہیں۔ یہ ایک عاجزانہ کوشش ہے کہ سانجھے پنجاب کی یاد، تاریخ اور احساس کو وقت کی زنجیروں اور سرحدوں کی دیواروں سے آزاد رکھا جائے۔یہ کتاب ان رشتوں کی، ان نسبتوں کی، ان حوالوں کی ہے جو بچھڑنے کے باوجود ٹوٹ نہ سکے۔

Author

Veekh Apna Punjab -Vahga se Jamna Taak

یہ جلد اس امید کے ساتھ رقم کی گئی ہے کہ جو قاری کبھی اس مشرقی پنجاب میں نہ جا سکا، وہ اس کتاب کے ذریعے اس کی مٹی کو چھو سکے، اس کی ہوا کو سونگھ سکے، اس کی یادوں میں گھوم سکے۔
آج بھی ہمارے شہروں میں لوگ اپنے ناموں کے ساتھ جالندھری، امرتسری، امبالوی، لدھیانوی، پٹیالوی، سرہندی، پانی پتی کا لقب لگاتے ہیں۔ دکانیں اور کاروبار آج بھی انھی ناموں سے جانے جاتے ہیں۔ یہ سب اس بات کی گواہی ہیں کہ جسم تو بچھڑ گئے، مگر روح اور یاد اب بھی سانجھی ہے۔
یہ جلد کسی سیاسی بیانیے یا سرحدی لکیر کی توجیہہ نہیں۔ یہ ایک عاجزانہ کوشش ہے کہ سانجھے پنجاب کی یاد، تاریخ اور احساس کو وقت کی زنجیروں اور سرحدوں کی دیواروں سے آزاد رکھا جائے۔یہ کتاب ان رشتوں کی، ان نسبتوں کی، ان حوالوں کی ہے جو بچھڑنے کے باوجود ٹوٹ نہ سکے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Veekh Apna Punjab -Vahga se Jamna Taak”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top