سدھریںگے۔۔۔کبھی تو
ناصرمحمود گورایہ کی زیرِ نظر کتاب’’سدھریںگے۔۔۔کبھی تو‘‘ لکھاری کو اپنی تحریروں کی طاقت اور اسلوب کے حوالے سے متعارف کروانے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔ اس کتاب کے موضوعات ہم تمام لوگوں کی زندگی کے گرد ہیں۔ ان کی تحریر سماج کے لیےدرد اور اصلاح کے لیے راستے کا تعین بھی کرتی نظر آتی ہے ۔ اس کی وجہ ان کا سیاسی پس منظر ہے سیاسی پس منظر رکھنے والا درمیانے طبقے کا کوئی بھی شخص جب قلم اٹھاتا ہے تو وہ سماج کو بے نقاب اور اس کی بہتری کو سر فہرست رکھتا ہے۔ ناصرگورایہ اور سرگودھا کے اہل علم و فکر حلقےکواس کتاب کی اشاعت پر بہت مبارک کہ اس شہرنے ایک اورسماج کا درد رکھنے والے اہل علم کولکھاری کے طور پر متعارف ہوا

Reviews
There are no reviews yet.