Nazim Hikmet Ke Saath Jail ناظم حکمت کے ساتھ جیل

Nazim Hikmet Ke Saath Jail

ناظم حکمت کے ساتھ جیل

زیرنظر کتاب اورحان کمال کی تصنیف ناظم حکمت ان جیل ود ناظم حکمت کا اردو ترجمہ ہے۔ 1940ء کے موسم سرما کے وسط میں ، بُرصہ کے قید خانے میں دو قیدیوں میں ملاقات ہوئی۔

Read More »
Bairak 72 ke Qaidi; بیرک 72 کے قیدی

Bairak 72 ke Qaidi

بیرک 72 کے قیدی

یہ طویل کہانی’’ بیرک 72 کے قیدی‘‘ اورحان کمال کا تحریر کردہ ایک ڈرامہ ہے ، جو دوسری جنگ عظیم کے دوران ایک قید خانے کا منظر پیش کرتا ہے۔ ان چھوٹی موٹی چوریاں کرنے والے شکستہ حال، غربت زدہ اور گندے لوگوںکے درمیان رِزکا کپتان احمت بھی ہے، ایک قاتل کا قاتل ۔ ایک قیدی جو اپنے باپ کے قتل کا بدلہ لینے کے جرم میں دس برس سے سزا کاٹ رہا ہے۔

Read More »
بیکار کے مہ و سال; Baikar ke Mah-o-Saal;

Baikar ke Mah-o-Saal

بیکار کے مہ و سال

بیکار کے مہ وسال‘‘ اورحان کمال کے سوانحی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ اورحان کمال کی تحریریں معاشی جدوجہد کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کی تصویر کشی کرتی ہیں۔ تاہم، اپنی کہانیوں میں امید پرستی اور حوصلے کا ایک پہلو بھی دکھائی دیتا ہے۔

Read More »
Baap Ka Ghar; باپ کا گھر

Baap Ka Ghar

باپ کا گھر

باپ کا گھر: اورحان کمال کے سوانحی ناول  کا اردو ترجمہ ہے۔1949ء میں شائع ہونے والا یہ ناول ’’باپ کا گھر‘‘ ترکی کے معروف ادیب اورحان کمال کی خود نوشت ہے۔ وہ اسے ایک عام غیر اہم شخص کی داستانِ حیات قرار دیتے ہیں۔ یہ ان کا پہلا ناول ہے ، جس نے ترک ادب میں نئے رحجانات متعین کیے۔

Read More »