Author
سول سوسائٹی اور دانشوروں کا کردار
سول سوسائٹی اور دانشوروں کا کردار، پاکستان کے معروف شاعر، ادیب، مصنف اور سیاست دان جناب اسلم گروداسپور کے فکری شعور کا نچوڑ ہے۔ یہ انسانی تہذیب و تمدن کے پس منظر میں اہل دانش کے کردار پر لکھی جانے والی ایک منفرد کتاب ہے۔
یونانی تہذیب ، اسلامی تاریخ ، مغرب سمیت جہاںجہاں دانشوروں کا جو کردار رہا ہے، یہ کتاب اس کا احاطہ کرتی ہے ۔اہم اور قابل توجہ اس کے وہ عنوانات ہیں جن میں پاکستان میں اور ریاست کے بارے میں مصنف نے بڑی محنت اور تحقیق سے روشنی ڈالی ہے ۔
یہ کتاب اپنے موضوع کے حوالے سے علم کا ایک حزانہ ہے۔ اوراردو میں لکھی گئی یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے ۔
یہ کتاب اپنے موضوع کے حوالے سے علم کا ایک حزانہ ہے۔ اوراردو میں لکھی گئی یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے ۔

Reviews
There are no reviews yet.