Changaiz Khan

 700

چنگیز خان

تاریخِ سلطنتِ منگولیا

چنگیز خان کے نام سے ہی کسی سفاک، خون کے پیاسے وحشی اور مہذب دنیا کو لوٹنے اور تاخت و تاراج کرنے والے ظالم گھڑسوار کی شبیہ ذہن میں اترتی ہے۔ لیکن حیران کن حقیقت یہ ہے کہ چنگیزخان وہ صاحب بصیرت لیڈر تھا جس کی فتوحات سے پسماندہ یورپ ترقی پاتے ہوئے ایشیا سے متعارف ہوا اور ٹیکنالوجی، تجارت اور علم کی راہیں کھلیں۔ ”چنگیزخان“ اس عظیم منگول فاتح کی
ہیرالڈ لیمب کی تحریر کردہ سوانح عمری ہے۔
اگرچہ چنگیزخان کی فتوحات نپولین اور اسکندراعظم سے زیادہ بڑی اور متاثر کن تھیں لیکن وہ ان سے آدھی توجہ بھی حاصل نہ کر پایا۔ اس نے جس تعداد میں افواج کے ساتھ جتنے بڑے علاقوں پر فتح حاصل کی وہ حقیقتاً ناقابل یقین ہے۔ اس سے زیادہ متاثر کن وہ وراثت ہے جو اس نے چھوڑی، کہ اُس کے بیٹے اور پوتے آپس میں لڑے جھگڑے بغیر اس سلطنت پر حکومت کرتے رہے۔کتاب میں بےان کی جانے والی جنگی حکمت عملیاں اور تفصیلی حالات کے چنگیز خان کی سلطنت کہاں تک پہنچ چکی تھی، حیرت انگیز ہیں۔

Author

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Changaiz Khan”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top