Baikar ke Mah-o-Saal

 780

بیکار کے مہ و سال

بیکار کے مہ وسال‘‘ اورحان کمال کے سوانحی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ اورحان کمال کی تحریریں معاشی جدوجہد کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کی تصویر کشی کرتی ہیں۔ تاہم، اپنی کہانیوں میں امید پرستی اور حوصلے کا ایک پہلو بھی دکھائی دیتا ہے۔ ’’بیکار کے مہ و سال‘‘ بچپن سے نوجوانی کے دَور میں قدم رکھتے اور زندگی میں اپنی جگہ بنانے کی جدوجہد کرتے ہوئے ایک شخص کی کہانی ہے، جو نئی امیدوں اور آرزوؤں کو دریافت کرتا ہے۔ وہ ایک فیکٹری میں کام حاصل کرتا ہے اور پھر اُسی کمیونٹی میں جگہ بنانے کے لیے اُن کا سا طرزِ زندگی اختیار کر لیتا ہے۔

ایک بے روز گار شخص کو جن واقعات کا تجربہ ہو سکتا ہے ،انہیں اورحان کمال بیان کرتے ہیں۔ البتہ ان کی تحریر شاعرانہ تخیل سے بھرپور اور کھٹی میٹھی یادوں سے زرخیز ہے۔ وہ ایک نوجوان کی حیثیت سے اپنی زندگی کی مسحور کن اور دلچسپ تصویر ہماری نظروں کے سامنے لے آتے ہیں۔ ان کے بیکار اور فارغ دنوں کے سادہ واقعات سے سجی یہ کہانی زندگی کے لیے جدوجہد کی ایک مکمل اور زور دار تصویر ہے۔

ان بیکار مہ و سال کا ایک پہلو یہ ہے کہ یہ نہ صرف اورحان کمال بلکہ ان لوگوں کی بھی کہانی ہے ، جو اورحان کمال کے لیے اہم تھے۔ ان کی جدوجہد ان تمام لوگوں کی جدوجہد ہے ، جو خود کو پرانی طرز کی اقدار میں جکڑے ہوئے معاشرے میں پاتے اور اس سے رہائی کی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں

Author

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Baikar ke Mah-o-Saal”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top