Showing 251–272 of 272 resultsSorted by latest


زیرنظرناول ’’اندھا باغ‘‘ دی بلائینڈ مینز گارڈن کا اردو ترجمہ ہے جو 2013ء میں شائع ہوا۔ ناول کی کہانی اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے اور 9/11 کے بعد افغانستان اور پاکستان کے حالات کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔

زیرنظر ناول اناطولیہ کہانی کا اردو ترجمہ ہے جو انگریزی میں شائع ہوا۔ یہ یشار کمال کا سب سے مشہور اور پسند کیا جانے والا ناول ہے۔ یشار کمال نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، انہیں نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد کیا جا چکا ہے۔

An American Player of the Great Game An American Player of the Great Game

ہاورڈ زِن تاریخ اور سیاسیات کے استاد اور انہی موضوعات پر بیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ ’’امریکہ کی عوامی تاریخ‘‘ اس امریکی مؤرخ کی کتاب اے پیپلز ہسٹری آف دی یونائیٹڈ اسٹیٹ کا اردو ترجمہ ہے۔





زیرِنظر کتاب ہندوستان کے ایک طویل دَور سے متعلق ہے۔ کتاب کا موضوع اکبر اعظم کے دَور سے اورنگ زیب کے دَور تک کے معاشی حالات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک گہری تحقیق کا نتیجہ ہے، جس کو ایک غیر ہندوستانی نے بڑی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا



یہ کتاب عرفان اورگا کے ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ ’’ایک ترک خاندان ‘‘ کے مصنف عرفان اورگا، عثمانی سلاطین کے زمانے میں قدیم ترکی کے ایک انتہائی خوش حال خاندان اور ایک تاریخی محلے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کی شادی 13 سال کی عمر میں ہوئی اور وہ ایک پردہ نشین زندگی گزارتی رہیں۔


عوامی جمہوریہ چین کے بانی رہنما چیئرمین مائوزے تنگ کے ایک قریبی ساتھی، ایک چینی کمیونسٹ رہنما کی زندگی کی کہانی، ان کے خاندان اور رفقائے کاروں کی زبانی

علامہ اقبال جیسی شخصیت نے داغ ؔکو جہاں آباد کا آخری شاعر قرار دیا۔ زبان کی سلاست اور روز مرّہ و محاورہ کی برجستگی سے بہرہ اندوز ہونے کے لیے آج بھی کلامِ داغ بڑی اہمیت کا حامل ہے، تاہم داغ کے دو اوین مطبوعہ ہونے کے باوجود، عملاً اب قارئین کی دسترس میں نہیں رہے۔

ذوالفقار علی بھٹو شہید کو بجا طور پر پاکستان کی تاریخ میں ایک مقام حاصل ہے اور یہ بھی اسی تاریخ کا ایک بدنما باب ہے کہ قائد عوام کو قتل کے ایک مقدمے میں پھنسا کر پھانسی پر لٹکا دیا گیا اور انصاف اور قانون کے تصور کو داغ دار کر دیا گیا۔

عبدالکریم عابد “ایک شخص، ایک عہد” بنیادی طور پر ان کی طویل صحافتی زندگی کے اہم پہلوؤں کو نمایاں کرتی ہے۔ اس کتاب میں عبدالکریم عابد کے سیاسی، صحافتی رفیقوں اور اہل خانہ کے خیالات و تاثرات کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب میں ان کے کچھ انٹرویو بھی شامل کیے گئے ہیں، جو ان کی طرزِ فکر کے ترجمان ہیں۔

زیر نظر کتاب جناب عمار مسعود کے کالموں کا مجموعہ ہے۔ پاکستان کے ادبی، ثقافتی، معاشرتی اور نظریاتی معاملات پر ان کی نگاہ سطحی نہیں۔عمار مسعود کی تحریریں آج کے اس پاکستان کی عکاسی کرتی ہیں جس کا ساٹھ کی دہائی میںتصور نہیں کیا جا سکتا تھا

جیسا کہ کتاب کے نام سے عیاں ہے، یہ کتاب اُن عالمی بینکوں اور بینکاروں کے طرزِعمل سے متعلق ہے جو دنیا بھر کے سرمائے کو کنٹرول کرتے ہیں۔

اشرف جاوید اپنی محنت، تحقیق کی لگن اور قلم کی صداقت کے بَل پر پاکستان کے کالم نویس صحافیوں کی صف میں ایک نمایاں مقام حاصل کرچکے ہیں۔اشرف جاوید کے موضوعات کی وسعت واضح ہے۔

Aafia Unheard: Terrorist! Lady Al-Qaeda!The Gray Lady of Bagram! FBI’s Most Wanted! Prisoner 650!… Innocent! The Truth About Dr. Aafia Siddiqui Finally Revealed!
End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day