Showing 51–75 of 283 resultsSorted by latest


صادق یالسیزاوچانلر ،معروف ترک ادیب ہیں، جن کا خاص موضوع تصوف ہے ۔

زیر نظر کتاب کالکا رنجن قانون گو کی تصنیف شیر شاہ اینڈ ہز ٹائم کا اردو ترجمہ ہے۔

شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔

احمت حمدی طانپناراحمد حمدی ٹانپینار، ترکی کے بے حد مقبول و معروف ناول نگار، مضمون نگار، شاعر اور ادبی ناقد ہیں جن کے ادبی فن پاروں نے نوبل انعام یافتہ اورحان پاموک سمیت کئی ہم عصر ترک ناول نگاروں کو متاثر کیا۔

شیشے کا آدمی چار معروف روسی ادیبوں کے افسانوں کے اردو تراجم کا مجموعہ ہے۔


پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی، کرکٹ کی دنیا کے گیم چینجر۔۔۔۔ شاہد آفریدی کی خودنوشت


شاہ اور سلطان اِسکندر پالا کے ترکی زبان میں لکھے گئے تاریخی ناولشاہ اور سلطان

ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے



سمرقند فرانسیسی لبنانی ادیب امین معلوف کے تاریخی ناول ثمرقندی کا اردو ترجمہ ہے۔

ضمیر احمد ہاشمی کی یہ تصنیف 83 سال قبل ایک ایسے دَور میںلکھی گئی، (1932ئ) جب سلطنتِ عثمانیہ کا شیرازہ بکھر چکا تھا۔

عثمانی ترک، جن کا نام ان کے پہلے فرمانروا عثمان خان سے منسوب ہے،ایشیائے کوچک میں پہلے خانہ بدوشوں کی حیثیت سے داخل ہوئے۔



حضرت خالدؓ بن ولید ، اسلام کے عظیم ترین فاتح اور صحابی رسول ﷺ تھے۔

عبدالکریم ثمر(1906-1989) بنیادی طور پر علامہ اقبال اور مولانا روم کی روایت کے شاعر تھے


ڈاکٹر ایرکان ترکمان 1943ءمیں پشاور (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔

عمر خیام(1048-1131ء) کا تعلق ایران سے تھا اور وہ فلسفی، ریاضی دان اور ماہر فلکیات ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے۔


End of content
End of content
Jumhoori Publications has emerged as a front-runner publisher in a short span of time, thanks largely to its independent and progressive posturing.
Typically replies within a day