Asia ka Muqadma

 700

ایشیا کا مقدمہ

عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا

یہ کتاب مہاتیر محمد کی تصنیف (اے ڈیل فار ایشیا) کا اردو ترجمہ ہے۔ مہاتیر بن محمد۔۔۔ سابق وزیر اعظم ملائیشیاکی یہ کتاب در حقیقت ایک ترقی پذیر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی داستان ہے۔ اس کتاب میں ملائیشیا کی سیاست، ثقافت اور معیشت کو موضوع بنایاگیا ہے کہ دنیا کا معاشی نظام کن تضادات کا شکار ہے اور ایشیا سمیت دنیا ایک نئے عالمی معاشی نظام کا تقاضا کر رہی ہے۔

مہاتیر محمد جنوب مشرقی ایشیا کے واحد رہنما ہیں جنہوں نے 1997ء میں جارج سورس کی سرپرستی میں پیدا کردہ اقتصادی بحران کا کامیابی سے مقابلہ کیا۔ ’’ایشیاکا مقدمہ‘‘ نے پاکستان کے سیاسی اور فکری حلقوں میں دل چسپ حقائق کو منظر عام پر لانے میں مدد دی ہے۔

Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Book Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Asia ka Muqadma”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top