Imli Ka Paer

₨ 1,200
Categories: ,

سندر رام سوامی (1931-2005ء)تامل زبان میں لکھنے والے مایہ نازادیب ہیں۔ ’’املی کا پیڑ‘‘ ان کے تامل زبان میں لکھے جانے والے ناول Oru Puliyamarathin Kathai (The Tamarind Tree) کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ سندر رام سوامی کا پہلا ناول ہے جو 1966ءمیں شائع ہوا۔ یہ جدید کلاسک ناول تامل زبان میں لکھا گیا اور اس کا انگریزی اور کئی ہندوستانی زبانوں میں ترجمہ ہوچکا ہے۔ یہ ناول سانجھی تاریخ، فطرت سے وابستگی، اور جنوبی ہندوستان کے ایک قصبے میں زندگی کے قریب افسانوی مرکز کی ایک حیرت انگیز عکاسی ہے۔ یہ روایت سے جدیدیت کی جانب ٹرانزیشن، ترقی کی خاطر کیے جانے والوں سمجھوتوں اور ثقافت کی لازوال علامت کے بارے میں ایک خوب صورت اور آفاقی کہانی ہے۔ تامل، برصغیر کی قدیم ترین زبان ہےجس کا ادب بہت مالامال ہے، اس کا ایک بڑا ثبوت یہ ناول ہے۔

Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Imli Ka Paer”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top