Muskurahat Zinda Rehti Hai

 700

مسکراہٹ زندہ رہتی ہے

محترمہ فوزیہ وہاب ایک محنتی، ذہین اور توانائی سے بھرپور مخلص خاتون تھیں۔ وہ سیاسی طور پر پاکستان پیپلزپارٹی سے وابستہ تھیں۔وہ پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن قومی اسمبلی کے علاوہ قومی اسمبلی کی فنانس کمیٹی کی پہلی خاتون سربراہ بھی رہیں۔

وہ کارکنوں اور عوام میں یکساں مقبول تھیں، جو مختلف ایشوز پر اپنا بے لاگ موقف پیش کرتیں اور پارٹی پالیسی اور ایجنڈا کا کھل کر دفاع کرتی تھیں۔ انہوں نے 17جون 2012ء کو اچانک وفات پائی۔زیرنظر کتاب ’’مسکراہٹ زندہ رہتی ہے‘‘ میں اُن کے یاد میں تحریر کردہ کالموں اور مضامین کو جمع کیا گیا ہے۔ کتاب کے انگریزی حصے میں فوزیہ وہاب کے وقتاً فوقتاً لکھے گئے انگریزی مضامین اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی فوزیہ وہاب کے نام تحریر کردہ ای میلز شامل ہیں۔

Author

Book Author

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Muskurahat Zinda Rehti Hai”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top