Rubaiyat e Khayyam

 7,500

رباعیاتِ خیام

عمر خیام(1048-1131ء) کا تعلق ایران سے تھا اور وہ فلسفی، ریاضی دان اور ماہر فلکیات ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر بھی تھے۔ وہ نیشاپور میں پیدا ہوئے، سمر قند میں تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں بخارا میں جا کر بس گئے۔ ان کی وجہ شہرت علم ریاضی میں شان دار خدمات کے علاوہ ان کی رباعیات بھی ہیں۔

زیر نظر کتاب’’رباعیاتِ خیام‘‘ میں ان کی فارسی زبان میں تحریر شدہ رباعیات کا اردو اور انگلش ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے ۔ ان رباعیات کے دنیا کی کئی زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ ان کی شاعری جن خیالات و احساسات کی عکاسی کرتی ہے، ان کی بنا پر عمر خیام کو ایک صوفی شاعر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے واضح کہا کہ انسان اپنے ہی ذہن کے تخیلاتی رحجانات کا شکار اور پابند ہے ۔ انہوں نے منافقت کو رَد کرتے ہوئے اُس سچ کو دریافت کرنے کی کوشش کی ،جو انسانی ذہن کی تہوں میں پنہاں ہے۔

Author

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Rubaiyat e Khayyam”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top