Tareekh e Gilgit

 680

پاکستان کے شمالی علاقے سیاحوں کی جنت کہلائے جاتے ہیں۔ اس حوالے سے گلگت بلتستان کا علاقہ ان تمام علاقوں میں خاص طور پر مشہور اور قابل دید ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ان علاقوں کی تاریخ کو کھنگالا جائے اور تاریخی حقائق کو سامنے لا کر آج کے گلگت بلتستان کے ٹھوس وجود کو تسلیم کیا جائے۔

زیرِنظر کتاب بھی اس ضمن میں ایک کوشش ہے۔ گلگت ایجنسی کے قیام کے عنوان سے یہ پی ایچ ڈی کا ایک نایاب مقالہ ہے، جس پر قیامِ پاکستان سے قبل متحدہ ہندوستان میں ڈگری دی گئی۔کتاب کا آغاز گلگت کے جغرافیے اور ابتدائی تاریخ سے ہوتا ہے۔

آج بھی جو طبقہ یہ سوال اپنے ذہنوں میں رکھتا ہے کہ گلگت ایجنسی کے قیام کی آخر کیا ضرورت تھی؟ اور انگریزوں کے اس علاقے میں دورِ حکومت کے اغراض و مقاصد کیا تھے؟ نیز گلگت گیم کی اصطلاح کیا ہے؟ اور یہ کہ کیا گیم ختم ہو چکی ہے یا اب بھی اس کے کچھ مہرے گردش میں ہیں؟ اس قسم کے سوالوں میں سے بیشتر کے واضح جوابات اس اردو ترجمے کے ذریعے عوام الناس تک پہنچ پائیں گے۔

Author

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tareekh e Gilgit”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top