Veekh Apna Punjab - Attok se Vahga Taak G.T Road ke Sath Sadion Per Muheet Kahani

 2,000
Category:

Veekh Apna Punjab - Attok se Vahga Taak G.T Road ke Sath Sadion Per Muheet Kahani

یہ کتاب ویکھ اپنا پنجاب کی جلد دوم ہے، جس میں میں نے ایک محقق کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک شوقیہ عاشقِ پنجاب کے طور پر اس سرزمین کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس جلد میں، میں نے اُن شہروں اور بستیوں کا ذکر کیا ہے جن کا ماضی اور حال دونوں پنجاب کی روح میں رچے بسے ہیں۔ یہاں میں ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں۔ پنجاب میں کیے گئے میرے اسفار اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت طویل اور متنوع ہیں اور مجھے بخوبی احساس ہے کہ ان کا احاطہ کسی ایک کتاب میں ممکن نہیں اسی بنا پر یہ سلسلہ کم از کم پانچ مختلف جلدوں پر مشتمل ہوگا۔ اس سلسلے کی پہلی جلد میں پنجاب کی تاریخ، تمدن اور تہذیبی پس منظر کو تفصیل سے بیان کیا گیا تھا۔ اب جو کتاب آپ کے سامنے ہے، یہ اس سلسلے کی دوسری جلد ہے۔ اس حصے میں، میں نے اٹک سے لے کر واہگہ تک کے سفر کو موضوع بنایا ہے اور اس پورے راستے میں آنے والے اہم مقامات، شہروں اور ان کے تاریخی و سماجی حوالوں کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔

Author

Veekh Apna Punjab – Attok se Vahga Taak G.T Road ke Sath Sadion Per Muheet Kahani

یہ کتاب ویکھ اپنا پنجاب کی جلد دوم ہے، جس میں میں نے ایک محقق کی حیثیت سے نہیں بلکہ ایک شوقیہ عاشقِ پنجاب کے طور پر اس سرزمین کی اڑھائی ہزار سالہ تاریخ، تہذیب اور ثقافت کا مشاہدہ کیا ہے۔ اس جلد میں، میں نے اُن شہروں اور بستیوں کا ذکر کیا ہے جن کا ماضی اور حال دونوں پنجاب کی روح میں رچے بسے ہیں۔
یہاں میں ایک وضاحت ضروری سمجھتا ہوں۔ پنجاب میں کیے گئے میرے اسفار اپنی نوعیت کے اعتبار سے نہایت طویل اور متنوع ہیں اور مجھے بخوبی احساس ہے کہ ان کا احاطہ کسی ایک کتاب میں ممکن نہیں اسی بنا پر یہ سلسلہ کم از کم پانچ مختلف جلدوں پر مشتمل ہوگا۔
اس سلسلے کی پہلی جلد میں پنجاب کی تاریخ، تمدن اور تہذیبی پس منظر کو تفصیل سے بیان کیا گیا تھا۔ اب جو کتاب آپ کے سامنے ہے، یہ اس سلسلے کی دوسری جلد ہے۔ اس حصے میں، میں نے اٹک سے لے کر واہگہ تک کے سفر کو موضوع بنایا ہے اور اس پورے راستے میں آنے والے اہم مقامات، شہروں اور ان کے تاریخی و سماجی حوالوں کو بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Veekh Apna Punjab – Attok se Vahga Taak G.T Road ke Sath Sadion Per Muheet Kahani”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top