Sher Darya

 980

شیر دریا

دریائے سندھ کی تاریخ

شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور  دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ہے۔ یہ تہذیب دریائے سندھ کے بہائو کے ساتھ اس کی روانی کے مطابق اپنا مزاج بدلتے ہوئی چلی جاتی ہے۔ چنانچہ جس قدر وسیع دریائے سندھ ہے ، اُسی قدر اس کی تاریخ اور جغرافیہ بھی وسیع ہے۔ اس دریا کو مصنف نے بجا طور پر ”شیر دریا“ کہا ہے ۔ یہ منفرد اور بے مثال کتاب دریا کے ساتھ ساتھ بسنے والی تہذیبوں، تاریخ، اور جغرافیے کو احاطہتحریر میں لاتی ہے۔ اس دریانے خطے میں جنم لینے والی تہذیبوں کو اپنا نام بھی دیا ۔ عرب آج بھی علمی حوالے سے الہند اور السندھ کو دو مختلف ثقافتیں مانتے ہیں۔ دریائے سندھ دنیا کی دیگر تہذیبوں سمیریوں، حتیوں، ایرانیوں، مصریوں اور یونانیوں کے لیے ایک طلسماتی داستان رہا ہے۔ آبپاشی کے فن کا آغاز اسی دریا کے کناروں پر ہوا۔ دنیا کی چند اہم ترین فصلوں جیسا کہ کپاس کی کاشت کا آغاز بھی یہیں سے ہوا۔ یہ کتاب ایسے کئی حقائق سے پردہ اٹھاتی ہے۔

Author

شیر دریا

دریائے سندھ کی تاریخ

شیر دریا جین فیرلی کی تصنیف دی لائن ریور  دی انڈس کا اردو ترجمہ ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ہے۔ یہ تہذیب دریائے سندھ کے بہائو کے ساتھ اس کی روانی کے مطابق اپنا مزاج بدلتے ہوئی چلی جاتی ہے۔ چنانچہ جس قدر وسیع دریائے سندھ ہے ، اُسی قدر اس کی تاریخ اور جغرافیہ بھی وسیع ہے۔ اس دریا کو مصنف نے بجا طور پر ”شیر دریا“ کہا ہے ۔ یہ منفرد اور بے مثال کتاب دریا کے ساتھ ساتھ بسنے والی تہذیبوں، تاریخ، اور جغرافیے کو احاطہتحریر میں لاتی ہے۔
اس دریانے خطے میں جنم لینے والی تہذیبوں کو اپنا نام بھی دیا ۔ عرب آج بھی علمی حوالے سے الہند اور السندھ کو دو مختلف ثقافتیں مانتے ہیں۔ دریائے سندھ دنیا کی دیگر تہذیبوں سمیریوں، حتیوں، ایرانیوں، مصریوں اور یونانیوں کے لیے ایک طلسماتی داستان رہا ہے۔ آبپاشی کے فن کا آغاز اسی دریا کے کناروں پر ہوا۔ دنیا کی چند اہم ترین فصلوں جیسا کہ کپاس کی کاشت کا آغاز بھی یہیں سے ہوا۔ یہ کتاب ایسے کئی حقائق سے پردہ اٹھاتی ہے۔

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sher Darya”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top