Geet Jo Manh Nay Naa Sunaye

₨ 1,200
Categories: ,

 سلجوق التون ترکی کے معروف اورعالمی شہرت یافتہ ادیب ہیں ۔ ان کےناول انسانی جذبات، حیرت اور تجسس کا پہلو لیے ہوئے ہوتے ہیں ۔ ان کے پاس قاری کی توجہ کھینچنے کی غیر معمولی صلاحیت ہے ۔جمہوری پبلیکیشنز کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انھوں نے اردوادب میں ترکی کے اس نامور ادیب کو متعارف کروایا ۔ اس سے پہلےجمہوری پبلیکیشنز نےسلجوق التون کے دو ناول، ’’بازنطینی سلطان ‘‘اور ’’بہت سال پہلے‘‘ شائع کر چکا ہے ۔ ’’گیت جو ماں نے نہ سنائے ‘‘بظاہر کسی ناول کا انوکھا اور چونکا دینے والا عنوان ہے ۔ اس کے یکے بعد دیگرے آنے والے ابواب  دو مرکزی کرداروں سے منسوب ہیں ۔ ان میں سے ایک پیشہ ور قاتل ہے جب کہ دوسرا ایک متمول شخص لیکن کمزور شخصیت کا مالک ہے ۔ دونوں سچی محبت سے محروم ہیں ۔ برق رفتاری سے پیش آنے والے واقعات انھیں خون کی گہری لکیر کے آر پار کھڑا کرکے آپس میں ملا دیتے ہیں ۔ یہ وہ مرحلہ ہے جب مصنف غیر محسوس انداز میں قاری کی توجہ زندگی کے انوکھے پن کی طرف مبذول کرتا ہے ۔

Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Geet Jo Manh Nay Naa Sunaye”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top