زیر نظر کتاب’’ مقدمۂ پنجاب۔تاریخ اور تاریخ نویسی کے تناظر میں‘‘ ان کی تحقیق کا ایک نیا شاہکار ہے، اس کتاب کےچھ ابواب میں انہوں نے1857 ءاور1947 ءکی جدو جہد آزادی میںپنجاب کے عوام اورآزادی کے عظیم کرداروںکا تفصیل سے ذکرکیاہے اور اپنی پہلی کتاب کی طرح اس کتاب میں بھی انہوں نے پنجاب کے روشن کردار کو محفوظ کر کے تاریخ نویسی کےحوالے سے ایک منفرد مؤرخ اور محقق ہونے کا ثبوت دیا ہے۔
ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ کی یہ کتاب’’ مقدمۂ پنجاب۔تاریخ اور تاریخ نویسی کے تناظر میں‘‘پنجاب کی تاریخ کے حوالے سے لکھی گئی کتابوںمیں نمایاں طور پر شمار کی جائے گی۔
ڈاکٹر تراب الحسن سرگانہ کی یہ کتاب’’ مقدمۂ پنجاب۔تاریخ اور تاریخ نویسی کے تناظر میں‘‘پنجاب کی تاریخ کے حوالے سے لکھی گئی کتابوںمیں نمایاں طور پر شمار کی جائے گی۔





Reviews
There are no reviews yet.