Author
آواز ِ خلق
زیرِ نظر کتاب ’’آواز ِخلق ‘‘ ایم کے پاشا کے مضامین پر مشتمل ہے۔ کتاب میں مقامی اور بین الاقوامی دہشت گردی، جمہوریت ، عالمی حالات، تعلیم و تدریس، وسائل کی کمی اور سماجی موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔ کتاب بیرون ِ ملک رہنے والے لوگوں کے مختصر حالات زندگی پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔

Reviews
There are no reviews yet.