Hikmet

 840
Picture of Dr. Safdar Mehmood

Dr. Safdar Mehmood

ڈاکٹر صفدر محمود، سابق بیورو کریٹ ہیں۔ انہوں نے مختلف سرکاری ذمہ داریوں کو ایمان دارانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں جس خوبصورتی سے نبھایا، اس کے سبب اُن کو ملک بھر میں ایک ایمان دار اور قابل بیوروکریٹ کی ساکھ بنانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ بہ حیثیت محقق ان کے کریڈٹ پر سترہ کتابیں ہیں جو انہوں نے تاریخ سمیت مختلف موضوعات پر لکھیں۔ ان کی متعدد کتابیں جرمن، چینی، بنگالی، ازبک اور سندھی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکی ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک کئی دانشور اور لکھاری، بہ حیثیت سکالر اُن کی تحریروں سے حوالہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کو ان کی خدمات کے صلے میں حکومت ِ پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی بھی مل چکا ہے۔

حکمت

ڈاکٹر صفدر محمود، سابق بیورو کریٹ ہیں۔۔ بہ حیثیت محقق ان کے کریڈٹ پر سترہ کتابیں ہیں جو انہوں نے تاریخ سمیت مختلف موضوعات پر لکھیں۔ ان کی متعدد کتابیں جرمن، چینی، بنگالی، ازبک اور سندھی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکی ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک کئی دانشور اور لکھاری، بہ حیثیت سکالر اُن کی تحریروں سے حوالہ دیتے ہیں۔

ڈاکٹر صفدر محمود کو ان کی خدمات کے صلے میں حکومت ِ پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی بھی مل چکا ہے۔ زیرنظر کتاب میں قلب و نگاہ اور روحانی محسوسات و کیفیات سے جنم لینے والی تحریریں شامل ہیں۔ یہ تحریریں قلبی مشاہدات کی وارث اور شاہد ہیں۔ایسے مشاہدات جنھیں ہم دیکھتے اور منظر بدلنے کے ساتھ بھول جاتے ہیں، انھیں سطحی مشاہدات کہنا چاہیے، جب کہ اس کے برعکس قلبی مشاہدات قلب پر واردات کی مانند نازل ہوتے ہیں اور پھر قلوب میں جذب ہو کرانسان کا مستقل اثاثہ بن جاتے ہیں۔

انسان کا یہ اثاثہ روحانی عمل کا حصہ ہوتا ہے، اس لیے ہر ایک کو یہ عطا یکساں نہیں ہوتی۔ سب کو یہ اپنے اپنے ظرف اور اپنے اپنے مقدر کے مطابق ملتی ہے۔یہ بات یہ اپنی جگہ ایک مسلم حقیقت کہ کوئی شخص اللہ کے برگزیدہ بندوں کی مجالس میں خالی دامن نہیں رہتا۔ ان مجالس میں قلب اور باطن کو منور کرنے والی روشنی کے سلسلے کو قلبی واردات اور قلبی مشاہدات کہا جاتا ہے اور ایسے ہی قلبی مشاہدات اور روحانی محسوسات کے بطن سے جنم لینے والی تحریریں ڈاکٹر صفدر محمود نے ”حکمت“ کی صورت میں پیش کی ہیں۔

Author

  • ڈاکٹر صفدر محمود، سابق بیورو کریٹ ہیں۔ انہوں نے مختلف سرکاری ذمہ داریوں کو ایمان دارانہ اور پیشہ ورانہ انداز میں جس خوبصورتی سے نبھایا، اس کے سبب اُن کو ملک بھر میں ایک ایمان دار اور قابل بیوروکریٹ کی ساکھ بنانے میں کامیابی حاصل ہوئی۔ بہ حیثیت محقق ان کے کریڈٹ پر سترہ کتابیں ہیں جو انہوں نے تاریخ سمیت مختلف موضوعات پر لکھیں۔ ان کی متعدد کتابیں جرمن، چینی، بنگالی، ازبک اور سندھی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکی ہیں۔ اندرون اور بیرون ملک کئی دانشور اور لکھاری، بہ حیثیت سکالر اُن کی تحریروں سے حوالہ دیتے ہیں۔ ڈاکٹر صفدر محمود کو ان کی خدمات کے صلے میں حکومت ِ پاکستان کی طرف سے تمغہ حسن کارکردگی بھی مل چکا ہے۔

    View all posts

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Hikmet”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top