Khaleej

 800
Category: Tags: ,

خلیج - ناول

خالد فتح محمد معروف افسانہ نگار، ناول نویس، مترجم، نقاد اور تجزیہ نگار ہیں۔ ان کا زیر نظر ناول ’’خلیج‘‘ 1971ء کے سقوطِ ڈھاکہ کے سانحے کے تناظر میں لکھا گیا ہے۔

اگرچہ اس المیے پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور قومی تاریخ کے اس سانحے پر بہت سے ادیبوں اور شاعروں نے قلم اٹھایا، خالد فتح محمد کا یہ ناول مشرقی پاکستان کے المیے پر ایک مستند دستاویز ہے۔

ناول کے مرکزی کردار کا تعلق پاک فوج سے ہے، جس کے مشاہدے میں آنے والے واقعات اور گرد و پیش کو مصنف نے بڑی سہولت سے بیان کیا اور سیاسی حالات پر غیر جانب داری سے نگاہ دوڑائی ہے

Author

خلیج – ناول

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Book Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khaleej”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top