Media Mandi

 1,000

میڈیا منڈی

اکمل شہزاد گھمن، براڈ کاسٹر ، لکھاری ، تاریخ کے طالب علم، تجزیہ نگاراور صحافی ہیں۔ان کی کتاب ”میڈیا منڈی“صحافتی دنیا میں قابل قدر اضافہ ہے جس کو جہاں رواں اور عام فہم زبان میں لکھا گیا ہے وہاں تحقیقی تقاضوں کا بھی خاطر خواہ خیال رکھا گیا ہے۔ اس کتاب کا نمایاں پہلو یہ ہے کہ اخبارات کے کچھ مالکان اور مدیر حضرات کے علاوہ کچھ مشہور کالم نگاروں کے انٹرویو شامل کیے گئے ہیں جو معلومات کا بہت بڑا ذخیرہ ہیں۔

ان انٹرویوز سے ان شخصیات کی اس سوچ اور ترجیحات کا اندازہ ہوتا ہے جن کا اثر ان کے اخبارات اور کالموں پر ہوتا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف صحافت سے تعلق رکھنے والے افراد بلکہ طلبا و طالبات اور عام پڑھنے والے کے لیے بھی معلومات افزا ثابت ہو گی۔یہ کتاب صحافیوں کا احتساب بھی ہے اور آئندہ آنے والوں کے لیے تنبیہ بھی۔

توقع ہے کہ یہ کتاب صحافتی پیشے میں تبدیلی کا باعث ہو گی اور جس جرات سے کچھ صحافی غلط بیانی کرتے ہیں اور موقع پرستی کا شکار ہوتے ہیں، ایسا کرتے ہوئے شاید وہ خود اپنا تجزیہ کریں اور اپنے اعمال کو درست کریں اور صحافتی پیشے کو بحال کریں۔

Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Media Mandi”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top