Pakistan Mein Jumhooriat Ke Tazadat

 490

پاکستان میں جمہوریت کے تضادات

زیر نظر کتاب پاکستان کی ریاست، طرزِ سیاست ، اداروں کے طرزِ عمل اور عوامی مزاج کے بارے میں مصنف سلمان عابد کے تجزیے پر مشتمل ہے۔ پاکستان میں جمہوری نظام کی ناکامی، سیاست کے بحران ، سیاست پر جرائم پیشہ اور مافیاز کے کنٹرول،مذہبی انتہاپسندی اور دہشت گردی،پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے داخلی تضادات، چھوٹے صوبوں کے احساسِ محرومی اور صوبائی خود مختاری،سیاسی جماعتوں کی محاذ آرائی اور طلبہ سیاست کو بھی موضوعِ بحث بنایا گیا ہے۔

اس کے علاوہ کتاب میں ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے پاکستان کی سیاست پر پڑنے والے اثرات کا بھی جائزہ لیا گیا ہے، نیز پاکستان میں فوجی حکمرانیa  کا تاریخ اور عدلیہ اور سول سوسائٹی کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ مصنف نے پاکستان میں شفاف انتخابات کی ضرورت اور انتخابی تاریخ کا بھی جائزہ لیا ہے اور بتایا ہے کہ فیصلہ سازی کے عمل میں عوام کی عدم شمولیت، محروم طبقات کی سیاست میں ناکامی اور فکری کرپشن بھی بحران کی ایک وجہ ہے۔

Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pakistan Mein Jumhooriat Ke Tazadat”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top