Roshni Ka Safar - Alhikmah

 1,250

روشنی کا سفر - الحکمہ

جلد اوّل

روشنی کا سفرکرنل (ریٹائرڈ) محمد پرویز صاحب کی تالیف شدہ اسلامی کتاب ہے جسے انہوں نے قرآن کے آفاقی اصول کو مدّنظر رکھ کر تصنیف کیا ہے کہ نیکی کا حکم دیا جائے اور بدی سے روکا جائے۔

تبلیغ ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے اور اسی ذمے داری کو نبھانے کے ضمن میں انہوں نے نہایت زیرکی، محنت اور لگن کے ساتھ قرآنِ پاک کے مختلف موضوعات کا ترجمہ اور تفسیر رقم کیے ہیں۔ اس موضوع پر دیگر کتب کے برعکس مولف نے زبان کو حتی الامکان حد تک سادہ رکھنے کی سعی کی ہے۔

کتاب کو 14 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں قرآنِ حکیم کی آیاتِ مبارکہ کی روشنی میں وحدانیت، قدرت کی نشانیوں، تخلیق کائنات، انسان، حضرت آدمؑ و ابراہیم ؑ اور نبی آخر الزماں حضرت محمدﷺ، ازواجِ مطہرات، قرآنِ کریم، صفات مومنین، اللہ اور رسول ﷺکی اطاعت، اللہ کی راہ میں خرچ، عدل و احسان اور قیامت کے موضوعات پر بات کی گئی ہے۔

Author

روشنی کا سفر – الحکمہ

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Roshni Ka Safar – Alhikmah”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top