Sehet Hee Zindagi Hai

 680

صحت ہی زندگی ہے

ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے، مثلاً موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، دل کی بیماریاں، السر، ان سب کا تعلق ہماری روزمرہ غذا سے ہے۔ خوراک اور صحت کے اس تعلق پر یونانی فلسفی سقراط نے کہا تھا، "خوراک دوا ہے اور دوا خوراک۔" یورپ کے معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر ایس اے خان کی اس کتاب "صحت ہی زندگی ہے" کا موضوع بھی یہی ہے۔

ان کی تحقیق کے مطابق جنوبی ایشیا میں اکثر بیماریوں کا سبب خوراک، اس کے استعمال اور تیاری کا انداز ہے اور اس کا علاج بھی اسی طریقے یعنی غذا سے کیا جا سکتا ہے۔ ہماری غذا اس بات کا تعین کرتی ہے کہ ہم کیسے دکھائی دیتے ہیں، کیا محسوس کرتے ہیں اور کیسا کام کرتے ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق خوراک بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتی ہے۔

Author

صحت ہی زندگی ہے

ہماری روزمرہ غذا وہ عنصر ہے جو ہمیں مختلف بیماریوں سے دور رکھ سکتی ہے، مثلاً موٹاپا، ہائی بلڈ پریشر، کینسر، دل کی بیماریاں، السر، ان سب کا تعلق ہماری روزمرہ غذا سے ہے۔ خوراک اور صحت کے اس تعلق پر یونانی فلسفی سقراط نے کہا تھا، “خوراک دوا ہے اور دوا خوراک۔” یورپ کے معروف ماہر غذائیت ڈاکٹر ایس اے خان کی اس کتاب “صحت ہی زندگی ہے” کا موضوع بھی یہی ہے۔

ان کی تحقیق کے مطابق جنوبی ایشیا میں اکثر بیماریوں کا سبب خوراک، اس کے استعمال اور تیاری کا انداز ہے اور اس کا علاج بھی اسی طریقے یعنی غذا سے کیا جا سکتا ہے۔ ہماری غذا اس بات کا تعین کرتی ہے کہ ہم کیسے دکھائی دیتے ہیں، کیا محسوس کرتے ہیں اور کیسا کام کرتے ہیں۔ ان کی تحقیق کے مطابق خوراک بڑھاپے کے عمل کو سست کر سکتی ہے۔

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sehet Hee Zindagi Hai”

Jumhoori Publications

A Tradition of Excellence in Progressive Publishing

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top